Serey is utilizing Blockchain technology

Coca-Cola lost four billion dollars because of Cristiano Ronaldo (Portugal Football player)

F
farah

Link: https://www.goal.com/en/news/ronaldo-matches-klose-record-with-19th-tournament-goal-for/18lkpo093fkre1laykl2bgyvf3

 

دنیا کے مشہور ترین فٹبال بالر نے ایک  چھوٹی سی حرکت کی اور اس کی وجہ سے ایک بہت ہی مشہور کمپنی کو چار بلین ڈالرز کا نقصان ہوا  ہوا کچھ یوں  کے یونائیٹڈ و نے کوکا کولا پر پانی کو ترجیح دیں انہوں کے  سامنے پانی کی ایک بوتل اور دو کوکاکولا کی بوتلیں  رکھی گئی  اور اس نے  کو کا کولا  کی بوتلیں  سائیڈ پر رکھ دیں  اور پانی کی بوتل پکڑ کر ہاتھ میں لہرائی اتنا سا کرنے پر کوکا کولا کولا کو چار ارب ڈالر کا نقصان ہوا یہ کیسے ہوا   کرسٹینو رونالڈ   یورپ میں اپنی ٹیم پرتگال کی نمائندگی کر رہے ہیں  واقعہ کچھ یوں پیش آیا کہ منگل کو  ہنگری کے خلاف انہوں نے ایک پریس کانفرنس پریس  میں آتے ہہی اپنے سامنے سے  کوکا کولا کی کی بوتلیں اٹھا کر  سائیڈ پر رکھ دیں پانی کی بوتل آ کر ہاتھ میں لہرا ئیں اور اپنی  پرتگالی زبان میں ایکوا کہا  جس کا مطلب پانی ہے انہوں نے  یہ اس  لئے کیا کہ   لوگوں  کو سوفٹ ڈرنک کی بجائے  پانی پینا  چاہیے یہ کانفرنس پیر کو  ہوئی  اور اس  ویڈیو کو دیکھتے ہیں دنیا بھر سے بہت سے مداحوں نے اس پر عمل کیا اور بھت سے لوگوں نے اس پر تنقید کی لیکن صورتحال اس وقت بدل گی جب تین دن بعد  معیشت پر  رپورٹ  دینے والے  ایک  جریدے نے یہ خبر دی کے  کوکا کولا  کے شیرز تیزی سے گرے ہیں  وہ وجوہات جو بھی ہوں ہو لیکن تمام صارفین اور ماہرین اس خبر کو یونارڈو سے جوڑتے ہیں مشہور جریدے دی اتھلیٹ کے مطابق کولا کہ شیرز کی قیمت  مارکیٹ میں 56.1 فیصد ڈالر تھی لیکن رونالڈو کی کانفرنس کے بعد  وہ قیمت  55 عشاریہ دو ڈالر رہ گی اور مارکیٹ میں  یہ قیمت و  تقریبا چار ارب ڈالر بنتی ہےتاہم یہ پتانہی چل سکا کہ آیا رونالڈو کے اس اقدام سے کوکا کولا شیر میں گراوٹ ہوئی یا کوئی اور وجہ تھی بہرحال پوری دنیا میں رونالڈو کے شائقین اس کو رونالڈو کی حرکت کے ساتھ جوڑتے ہیںکہ اندازہ ہوتا ہے کہ انٹرنیشنل کھلاڑی جن کی دنیا میں بہت  نام ہے وہ خود انٹرنیشنل برانڈ سے بڑے برانڈ ہوتے ہیں اور جب ان سے اس بارے میں  کوکا کولا  نے رابطہ کیا  اور  ان کو کو اپنی 40سیکنڈ کی ایڈ میں کام کے50 کروڑ ڈالر کی آفر کی تو انہوں نے یہ  افر   یہ کہ منع کر دی  کہ جو میں اپنے اور اپنی فیملی کے لیے لیے پسند نہیں کرتا  وہ  اور کسی کے لئے لیے کیوں کروں

 

The world's most famous footballer made a small move and caused a loss of four billion dollars to a very famous company. Some of them preferred water to Coca-Cola and a bottle of water in front of them. And two Coca-Cola bottles were placed and he put the Coca-Cola bottles on the side and holding a water bottle and waving it in his hand, Coca-Cola lost four billion dollars. How did this happen? Cristiano Ronaldo is representing his team Portugal in Europe. The incident happened when he came to a press conference against Hungary on Tuesday. He picked up Coca-Cola bottles in front of him and put them on the side. They came with a bottle of waffle in their hands and said aqua in their Portuguese language which means water. They did this because people should drink water instead of soft drinks. This conference took place on Monday and watch this video from all over the world. Many fans acted on it and many people criticized it but the situation will change then Three days later, an economics magazine reported that Coca-Cola's shares had plummeted for whatever reason, but all consumers and experts linked the news to Ronaldo. Shares were valued at 56.1% in the market, but after Ronaldo's conference that price will remain at 55.2% and the market value will be around چار 4 billion. Ronaldo's fans all over the world associate it with Ronaldo's actions.It is estimated that international players who are well-known in the world are bigger brands than the international brand itself and when contacted by Coca-Cola about this and they were offered a job worth 500 million in their 40-second ad. So they forbade me to do what I don't like for myself and my family and why should I do it for anyone else.

630.106 SRY$0.00
Global

Comments